: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،5فروری(ایجنسی) آسٹریلیا میں ہوئی سیریز میں تاریخی جیت درج کرنے والی ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم میں مارچ اپریل میں ہونے والی عالمی ٹوئنٹی 20 چیمپئن شپ کے لئے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے.
font-size: 18px; text-align: start;">ہندوستان میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کپتانی متالی راج کو سونپی گئی ہے. ہندوستانی خاتون ٹیم نے گزشتہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پہلی دو طرفہ سیریز جیت کر تاریخ رقم کی تھی. ٹیم فی الحال آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے.